کرونا وائرس پاکستان سے ایران منتقل ہوا۔۔ ایرانی حکام نے سنگین الزام عائد کر دیا

25  فروری‬‮  2020

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پاکستان ، افغانستان اور چین سے غیر قانونی طور ایران میں داخل ہونے والے افراد سے پھیلا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے کہا ہے کہ چین میں کروناوائرس پھیلنے کے بعد پاکستان ، افغانستان اور چین سے غیر قانونی طورپر ایران منتقل ہونے والے افراد سے کرونا وائرس پھیلا ہے ۔ چین کے بعد ایران میں تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے

پاکستان منتقل ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔جبکہ پاکستان کی سرحد پر پاکستان ہائوس پر مشتمل خیمہ رہائش گاہ برائے زائرین میں اس وقت تقریباً چار سو کے قریب زائرین موجود ہیں جن کی سکریننگ کا عمل جاری ہے ان تمام افراد کی 14دن تک نگرانی کی جائے گی ۔ ڈاکٹر عمران نے کہا کہ سرحد کو بند کر دیا گیا ہے۔قبل ازیں ایرانی حکام نے بتایاہے کہ نوول کوروناوائرس سے مزیدتین اموات واقع ہوچکی ہیں ،اس طرح ہلاکتوں کی مجموعی تعداد15تک پہنچ گئی ،یہ بات سرکاری میڈیانے بتائی ہے ۔سرکاری نیوزایجنسی ارنانے کہاکہ وسطی صوبہ مارکازئی میں ہلاک شدگان میں دوعمررسیدہ خواتین شامل ہیں اورتیسرامریض شمالی صوبہ البورزمیں تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…