یوکرائنی کمرشل پرواز کوکتنے میزائل لگے تھے؟ ایرانی حکومت نے باضاطہ تصدیق کردی

22  جنوری‬‮  2020

تہران (این این آئی)ایرانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کو دو میزائل لگے تھے۔ اس کریش میں 176 افراد مارے گئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی شہری ہوابازی کے ادارے کا کہنا تھا کہ ہوائی جہاز کے بلیک باکس کے لیے تکنیکی معاونت کے حوالے سے فرانس اور امریکا نے

کوئی جوابات نہیں دئیے۔ اس معاونت کے لیے ایرانی قومی ادارہ پہلے ہی واشنگٹن اور پیرس حکومتوں سے درخواست کر چکا ہے۔ یوکرائنی طیارہ آٹھ جنوری کو تہران کے ہوائی اڈے سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد میزائل لگنے سے تباہ ہو گیا تھا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے کئی میزائل عراق میں ان فوجی اڈوں پر فائر کیے تھے، جہاں امریکی فوجی متعین ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…