برطانوی حکومت کو بریگزٹ پر ایک بار پھر شکست کا سامنا، وزیر اعظم بورس جانسن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

19  اکتوبر‬‮  2019

لندن(آن لائن) برطانوی حکومت کو بریگزٹ کے معاملے پر ایوان میں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔  برطانوی ایوان میں بریگزٹ پر لیٹ ون ترمیم کے معاملے پر ووٹنگ ہوئی جسے برطانوی پارلیمان نے مسترد کر دیا۔ بریگزٹ کے حق میں 322 اور مخالفت میں 306 ووٹ پڑے۔ایوان میں اگر ترمیم منظور کر لی جاتی ہے نئی ڈیل کی منظوری قانون سازی کے ذریعے کی جاتی۔ بریگزکٹ اب مزید تاخیر کا شکار ہو گیا۔برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معنی خیز ووٹ حاصل کرنے کا موقع ضائع ہو گیا،

حکومت یورپی یونین چھوڑنے کے لیے قانون سازی متعارف کرائے گی۔حزب اختلاف کے رہنما جیریمی کوربن نے کہا کہ ایوان نے نو ڈیل کے حادثے سے بچنے پر واضح فیصلہ دے دیا۔نئی بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے 37 سال بعد اجلاس ہوا۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اجلاس میں ڈیل کو برطانیہ اور یورپ کے لیے نیا راستہ قرار دیا جبکہ اجیریمی کوربن نے اسے پرانی ڈیل سے بھی بدتر قرار دیا تھا۔ برطانوی پارلیمنٹ کے جاری اس غیر معمولی اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے ووٹنگ میں حصہ لیا

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…