اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی،عمر عبداللہ سرینگر میں ہری نواس اور محبوبہ مفتی چشم شاہی میں نظر بند ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عمر عبداللہ سے ان کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے ہفتے کے روز 2 بار ملاقات کی،سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرمحبوبہ مفتی سے اہلخانہ نے جمعرات کے روز ملاقات کی۔واضح رہے کہ سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ،عمرعبداللہ اورمحبوبہ مفتی 5اگست سے نظربند ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…