بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مصنوعات پر امریکی محصولات کانفاذ،جواب میں ہم کیا کرینگے؟چین نے امریکہ سے ٹکر لے لی، دھماکہ خیز اعلان

datetime 25  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کی برآمد پر امریکی محصولات کے نفاذ کا اسی انداز میں جواب دے گا۔حکمران جماعت کیمونسٹ پارٹی کے روزنامے ”پیپلز ڈیلی“ میں اتوار کو شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ امریکا چینی مصنوعات کی درآمد پر محصولات میں مسلسل اضافہ کرکے باہمی تجارتی کشیدگی

میں اضافہ کررہا ہے، اس کے چینی مصنوعات کی درا?مد پر محصول بڑھانے کے حالیہ اقدام کا بھی بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ چین اپنے امور میں مکمل طور پر پراعتماد ہے اور انھیں اسی انداز میں سرانجام دیا رہے گا، اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کی جانب سے کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…