منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

مودی سرکار کو دی گئی رعایت ختم ، امریکا نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 4  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی(اے پی پی) امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ واشنگٹن میں حکام نئی دہلی پر یہ زور دے رہے ہیں کہ وہ امریکی مصنوعات پر اپنے محصولات میں کمی کرے اور انہیں اپنی منڈیوں تک زیادہ رسائی دے۔امریکا نے بھارت کے تقریباً چھ ارب ڈالر مالیت کے درآمدی سامان کو حاصل محصولات کی رعایت ختم کر دی ہے جو اسے جی ایس پی کے تحت حاصل تھی۔تین دہائیاں پہلے کے مقابلے میں حالیہ عرصے میں بھارت میں چمڑے

کی مصنوعات بنانے والی انڈسٹری میں بہت تیزی اور وسعت آئی ہے۔نئی دہلینے امریکا کی جانب سے ٹیکسوں کی رعایت ختم کیے جانے کے رد عمل میں سیب، بادام اور اخروٹ جیسی امریکی درآ مدات پر محصولات میں اضافہ کر دیا ہے۔برآمدی صنعتوں کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ کے اثرات چمڑے، قیمتی پتھروں اور زیورات کی صنعتوں کو متاثر کر رہے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر کارکن رکھے جاتے ہیں اور ان مصنوعات کی سب سے بڑی مارکیٹ امریکا ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…