منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کا جاسوسی کے آلات کے حوالے سے قانون سازی کا مطالبہ

datetime 26  جون‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ایک ماہر نے نگرانی کے آلات کی فروخت کے حوالے سے قانونی سازی کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اہلکار ڈیوڈ  نے کہا کہ جب تک ضابطے نہیں بنائے جاتے تب تک ایسے آلات کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے۔ ان کے بقول کئی ممالک ان

مصنوعات کے ذریعے اپنے مخالفین، صحافیوں اور سرگرم افراد کی جاسوسی کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ کے نے مزید کہا کہ ایسے آلات بلا امتیاز فروخت کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے قوانین تو موجود ہیں لیکن جاسوسی کے آلات کے بارے میں اب تک کوئی ضابطے نہیں بنائے گئے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…