حکومتی کوششوں کے فوائد ،پھل اور سبزیوں کے پاکستانی تاجروں کو کروڑوں مالیت کے غیر ملکی آرڈر ملنا شروع،بھاری زرمبادلہ حاصل ہوگا

9  فروری‬‮  2019

برلن (این این آئی) پھل اور سبزیوں سے متعلق برلن میں جاری بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹکا میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں روپے کے آرڈر ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کی بہتری اور برآمدات میں اضافہ کے لیے حکومتی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

برلن میں جاری پھل اور سبزیوں سے متعلق بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹکا میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں کے آ رڈر ملنا شروع ہو گئے۔جرمنی کے شہر برلن میں جاری فروٹ لاجسٹکا نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کا قومی پویلین قائم کیا گیا ہے۔ وحید احمد سرپرست فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فروٹ لاجسٹکا نمائش میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شر 25 پاکستانی ایکسپورٹ کمپنیوں کے نمائندے بھی شریک ہیں۔فروٹ لاجسٹکا نمائش میں پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز کو پہلے دن 15لاکھ ڈالر مالیت کے برآمدی آرڈرز مل چکے ہیں۔وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستانی کینو، کھجور، کھجوروں کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات، تازہ سبزیاں، آم اور امرود کا گودا اور سیب کے شیرے کو بھرپور گیر ملکیوں کی بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔زراعت، پھل سبزیوں کی کاشت کے جدید طریقوں کو فروغ دینے والی بڑی یورپی اور عالمی کمپنیوں نے پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پھل اور سبزیوں سے متعلق برلن میں جاری بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹکا میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں روپے کے آرڈر ملنا شروع ہو گئے۔ پاکستان کی معیشت کی بہتری اور برآمدات میں اضافہ کے لیے حکومتی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…