منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

یمنی فوج نے الحدیدہ میں ایرانی ساختہ تیسرا ڈرون طیارہ مار گرایا

datetime 30  جون‬‮  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے عسکری ذریعے کے مطابق جمعہ کی شام الحدیدہ شہر میں حوثیوں کا ایک اور ایرانی ساختہ ڈرون طیارہ مار گرایا گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق حوثیوں کا ڈرون طیارہ گذشتہ روز جنوبی الحدیدہ کے الدریھمی ڈاریکٹوریٹ میں مار گرایا گیا۔ ذرائع کاکہنا تھا کہ حوثی ڈرون طیارے کے ذریعے سرکاری فوج کی تنصیبات کی جاسوسی کررہے تھے۔

ذرائع کا کہنا تگا کہ تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے سے پتا چلا ہے کہ اسے ایران میں تیار کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ یمن میں جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والے ایرانی ڈرون طیارے جنگ کے دوران حملوں کے لیے بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں۔یہ پہلاموقع نہیں جب یمنی فوج نے الحدیدہ میں ایرانی ساختہ ڈورن مار گرایا ہے۔ گذشتہ چند روز کیدوران ایرانی ساختہ ڈرون کو مار گرانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…