چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا انتہائی حساس ڈیٹا چرا لیا

9  جون‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا ڈیٹا ہیک کیا ہے، جس میں انتہائی حساس نوعیت کی معلومات شامل ہیں۔امریکی میڈیاکے مطابق ہیکرز نے نیو پورٹ روڈ آئی لینڈ میں کام کرنے والے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کونشانہ بنایا گیا اور ڈیٹا کے ساتھ سپر سونک میزائل کے منصوبے سے متعلق

معلومات بھی چوری کرلی گئی۔ہیک کئے گئے 614 گیگا بائٹس مواد میں سی ڈریگن نامی پراجیکٹ اور آبدوزوں کے لیے مخصوص یونٹ کی الیکٹرانک وار فیئر لائبریری سے متعلق معلومات شامل ہیں۔امریکی حکام کے مطابق یہ ہیکنگ جنوری اور فروری میں کی گئی،جبکہ ایف بی آئی حساس ڈیٹا چوری کیے جانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…