پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

تیونس میں ریڑھی بان کے رقص کے میڈیا پر چرچے،لاکھوں لائیکس

datetime 31  جنوری‬‮  2018

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں ان دنوں سڑک پر فْول (باقلا جو عربوں میں بہت مقبول ہے) فروخت کرنے والے ایک شخص کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ وڈیو میں یہ فول فروش سڑک پر اپنے دھندے کے دوران پورے جوش اور مستی کے ساتھ گاتا اور رقص کرتا نظر آ رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ وڈیو کلپ جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں تیونس کے شہر نفزہ میں ریکارڈ کیا

گیا۔ کلپ میں یہ شخص سڑک پر اپنے فْول کے ٹھیلے کے نزدیک گاہکوں کو متوجہ کرنے کی کوشش میں مقبول گیتوں پر رقص کر رہا ہے۔وڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگوں نے اپنے تبصروں کے ذریعے اس فْول فروش کو بے حد سراہا ہے۔ایک خاتون نے اپنے تبصرے میں کہا کہ یہ لوگ کتنے پیارے ہوتے ہیں جو اپنے مشکل حالات اور روزی کمانے کے کٹھن ذرائع کے درمیان بھی مسکراہٹیں بکھیرتے نظر آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…