پیر‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2024 

مسجد نبوی کے قریب خودکش دھماکے میں شریک مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع ،ملزم کون ہے اور کیا کرتارہا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی)مسجد نبوی شریف کے قریب خودکش دھماکے میں شریک مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم سعودی شہری ہے اور یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے فرد جرم عائد کر کے اس پر “حد حرابہ”نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر نے واضح کیا کہ اگر حد کے نفاذ کا فیصلہ بوجوہ ممکن نہ ہو تو اسے نشان عبرت بنانے کیلئے

سزائے قتل دی جائے۔ ملزم پر بدامنی اور فساد فی الارض کی غرض سے خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد گروہ کی تشکیل ،دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت ، قرآن و سنت اور اجماع کے منافی تکفیری نظریات اپنانے ، حملہ آور کو چھپانے ، امن عامہ کو نقصان پہنچانے والے عمل میں حصہ لینے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ مقدمہ فوجداری کی خصوصی عدالت میں چلایا جا رہا ہے



کالم



فیک نیوز انڈسٹری


یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…