پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ٹرمپ کی 18لاکھ پناہ گزینوں کو شہریت دینے پر آمادگی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)صدر ٹرمپ نے 18لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کو امریکی شہریت کے منصوبے کی منظوری دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک سینئر اہلکار نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ٹرمپ نے 18لاکھ ایسے افراد کو امریکی شہریت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے ۔ جو اس وقت غیر قانونی طور پر امریکا آکر آباد ہوگئے تھے جب وہ کم عمر تھے ۔

اہلکار کے مطابق اس بل پر کانگریس آنے والے ہفتے کے دوران ووٹنگ کرے گی ۔ بل میں کانگریس میں پچیس ارب ڈالر فنڈنگ مختص کرنے کی درخواست بھی کی جائے گی ۔ جس کا مقصد میکسیکو سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کرنا ہے ۔بل میں کانگریس میں یہ درخواست بھی کی جائے گی کہ پناہ گزینوں کی جانب سیفیملی اسپانسر شپ ویزا کو صرف میاں بیوی اور کم عمر بچوں تک محدود کیا جائے ۔ جبکہ کچھ ممالک سے ویزا لاٹری سسٹم ختم کرنے پر بھی زور دیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…