بھارت پاکستان دشمنی میں حد سے گزر گیا ۔۔ حملے کا حکم دیدیا، اسرائیل بھی بھارت کی مدد کو آپہنچا

13  مئی‬‮  2017

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت جو سب سے بڑا مسئلہ چل رہا ہے ہے وہ کشمیر کا ہے ۔ بھارت ان دنوں پوری شدت کے ساتھ کشمیریوں کی پاکستان کیلئے محبت اور ان کی آواز کو دبانے کی پوری کوشش کر رہا ہے ۔

اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیلئے دہلی کے ساتھ ہلالی پرائم منسٹر آفس میں اجلاس ہوا ہے جس میں بھارتی افواج کے تینوں سربراہان، وزیر داخلہ اور سینئر مرکزی وزیر سمیت اعلیٰ انٹیلی جنس حکام نے شرکت کی۔ رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقوں میں آپریشن جیٹ کو جاری رکھنے کیلیے وزیراعظم کی جانب سے مکمل تائید حاصل ہے جبکہ کشمیر میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں بھارتی ایئرفورس کو اسرائیلی ماہرین کی سپورٹ حاصل ہے۔ اس طرح ایشیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو کچلنے کیلیے ایک بڑا منصوبہ تیار کرلیا، بھارت کے صدر پرنب مکھرجی نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دینے کے بعد حکم نامہ جاری کردیا ہے کہ اِن ’’ مجاہدین ‘‘ کو فضائی حملوں کے ذریعے مارا جائے جبکہ بی ایس ایف، پولیس اور فوج کو خصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان کو مجاہدین ، دہشت گرد قرار دیکر میڈیا کے سامنے ان کی لاشیں پیش کی جائیں جس کے بعد اندرون خانہ مقبوضہ کشمیر میں اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں جبکہ 24 سے زائد پاکستانی شہریوں کو گرفتاری کے بعد خفیہ ایجنسی ’’ آئی ایس آئی‘‘ کے اہلکار شو کرنے کے بعد بھارت نئی سازش میں مصروف ِ عمل ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…