پہلی ایشیائی ریاست جہاں نوٹوں کا استعمال ختم ہوگیا،عوام اب خریداری کیسے کرینگے؟حیرت انگیزانکشافات

29  ‬‮نومبر‬‮  2016

گوا(این این آئی)رواں برس کے اختتام پر سیاحت کے لیے مشہور بھارتی ریاست گوا میں نقدی کا استعمال ماضی کا حصہ بن جائے گا۔ اس طرح گوا نقد کرنسی سے خالی پہلی بھارتی ریاست کا اعزاز حاصل کر لے گی اور یہاں ادائیگی موبائل فون یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے عمل میں آئے گی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کے سکریٹری راجیش کمار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لین دین کے تمام معاملات کی ادائیگی موبائل فون اور بینک کریڈٹ کے ذریعے ہو گی۔ رواں برس 31 دسمبر سے یہ نظام ریاست کی تمام اراضی پر لاگو ہوجائے گا۔ اس دوران مچھلی ، گوشت اور سبزیوں کی خریداری بھی شامل ہو گی۔ تاہم تجارتی مراکز اور ہوٹلوں میں اے ٹی ایم مشینیں بدستور کام کرتی رہیں گی جہاں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…