پیدائشی نابینا لڑکی 16 سالہ سویرا کی بینائی لوٹ آئی ،جانتے ہیں کامیاب آپریشن کے بعد جب سامنے ماں کو دیکھا تو اسکے کیا جذبات تھے؟

6  اکتوبر‬‮  2019

سرگودھا( آن لائن)سرگودھا میڈیکل کالج میں پیدائشی نابینا لڑکی 16 سالہ سویرا سمیت 5 مریضوں کی آنکھوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔سرگودھا میڈیکل کالج اور این جی او کے تعاون سے 5 مستحق مریضوں کے کارنیا کا آپریشن کیا گیا ان میں 16سالہ سویرا بھی شامل تھی ، سویرا پیدائشی طور پر بینائی سے محروم تھی تاہم کامیاب آپریشن کے بعد آنکھوں کی پٹی کھلتے ہی سامنے ماں کا چہرہ دیکھا تو اس کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔16 سالہ بعد بینائی بحال

ہونے پر نہ صرف سویرابلکہ اس کی ماں بھی بے پناہ خوش تھی ، اس موقع پر سویرہ نے کہا کہ میں پہلے خوبصورت پھولوں کی خوشبو سونگھ سکتی تھی اب دیکھ بھی سکوں گی۔ کامیاب آپریشن کے بعد سویرا کی ماں کا کہنا تھا کہ اب میری بیٹی بھی خوبصورت دنیا کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے گی۔ڈاکٹرزسویرہ سمیت 5 مریضوں کے آپریشن سے مطمئن ہیں ان کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی مستحق مریضوں کی آنکھوں کا اعلاج جاری رہے گا۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…