بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دْبئی میں آن لائن بھکاری خاتون نے کتنے لاکھوں درہم کما لیے؟کروڑ پتی بن گئی

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن ) دْبئی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دْبئی میں مقیم ایک غیر مْلکی خاتون نے امارات والوں کی فیاضی اور رحم دِلی کا فائدہ اْٹھا کر اْن سے چند دِنوں میں لاکھوں درہم بٹور لیے۔ خاتون نے بھیک مانگنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا اور محض17 دِنوں میں 1 لاکھ 84 ہزار درہم کی خطیر رقم جمع کر لی۔ اس خاتون کی شادی ایک اماراتی شخص سے ہوئی تھی ، تاہم آئے روز کے

جھگڑوں کے باعث وہ اپنے خاوند سے الگ رہائش پذیر تھی جبکہ اْس کے بچے اپنے باپ کے پاس پرورش پا رہے تھے۔ دْبئی پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈیر جمال سالم الجلاف نے بتایا کہ خاتون نے فیس بْک، انسٹا گرام اور ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ بنا کر وہاں پر خود کو ایک مطلقہ خاتون ظاہر کر کے اپنے بچوں کے نام پر لوگوں سے پیسے مانگنے شروع کر دیئے۔‎‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…