موبائل نمبر ڈیلیٹ ہونے پر ظالم بیوی نے شوہر پر ظلم کی انتہا کر دی

31  مارچ‬‮  2018

مدھیہ پردیش (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے صوبہ مدھیہ پردیش کے ضلع سیہور میں موبائل کی عادی ایک خاتون نے شوہر کو موبائل ٹھیک کرانے کیلئے دیا۔ جب وہ موبائل ٹھیک کراکر واپس گھر آیا تو اس کی بیوی جانکی بائی نے موبائل فون سے تمام رشتے داروں اور جاننے والوں کے نمبر ڈیلیٹ

ہوجانے پر شدید برہم ہوگئی اور طیش کے عالم میں شوہر پر حملہ آور ہوگئی زدوکوب کیا اور دانتوں سے کاٹ کر بری طرح زخمی کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی شوہر کو ضلع کے سرکاری اسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا۔ بیوی کیخلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…