بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کرونا مریضوں کی ناکوں میں معجزاتی خوشبوڈالنے والامعالج فرار مرتضیٰ نے اپنی دوا کو نبی کے عطرکا نام دے رکھا تھااور دعویٰ کیا تھا کہ یہ طریقہ علاج اسے پیغمبر نے عطا کیا،سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

datetime 26  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایران میں تیل کے ذریعے کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کا دعویٰ کرنے والی مذہبی شخصیت کے فرار ہو جانے پر ملکی حلقوں اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے مرتضی کوہنسال نامی شخص کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ، شمالی ایران کے

شہر انزالی میں جنرل پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا کہ یہ گرفتاری کا وارنٹ اس شخص کے خلاف جاری کیا گیا ہے جس نے متعدد مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا۔کوہنسال نے اپنی جانب سے دی جانے والی دوا کو نبی کے عطرکا نام دے رکھا تھا۔ اس کا دعویٰ تھا کہ یہ طریقہ علاج اسے پیغمبر کی جانب سے عطا کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…