پاکستان میں کورونا کے مشتبہ کیسزکی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی

25  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 7ہزار سے زائد ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملک میں اس وقت 7ہزار سے زائد مشتبہ افراد ہیں جن کے بارےمیں یہ خدشہ ہے کہ انہیں بھی کرونا وائرس ہو سکتا ہے جس کیلئے ان کے ٹیسٹ لیے گئے ہیں جس کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جارہے کہ مریضوں کی تعداد میں مزید اضافے ہو سکتا ہے ۔

تاہم اس بات کا فیصلہ ٹیسٹ رپورٹس سامنے آنے کے بعد ہی ہو سکے گا ۔ دوسری طرف وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہےکہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران کی ہے۔ سخت اقدامات کے بعد امید ہےکورونا وائرس پرقابوپالیں گے۔ ملک میں مشتبہ کیسز کی تعداد 7ہزار سے زائد ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…