کورونا سے نمٹنے کیلئے سوشل میڈیا پر ٹوٹکوں کا سیلاب عوام کو اہم مشورہ دیدیا گیا

23  مارچ‬‮  2020

لاہور( این این آئی) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سوشل میڈیا پر ٹوٹکوں کا سیلاب آیا ہوا ہے ، عوام سے اپیل ہے کہ ان ٹوٹکوں پر عمل کر نے کی بجائے گھروں تک محدود رہیں اور صرف حکومت کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔ ایک بیان میں احسن خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کو

شکست دینے کیلئے ایسے ایسے ٹوٹکے بتائے جارہے ہیں جنہیں سن کو سوائے حیرانگی کے کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ا ز خود اپنا معالج بننے سے سختی سے گریز کریں ، کورونا وائر سے بچائو کا واحد حل خود کو گھروں تک محدود کرنا اور بتائی گئی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہونا ہے ۔ اس کے ساتھ ہم پانچ وقت کی نمائش پڑھیں اور استغفار اوردرود پاک کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…