لاہور( این این آئی) نواں کوٹ میں نامعلوم افراد نے ہومیو ڈاکٹر پرتیزاب پھینک دیا جس سے اس کا چہرہ جھلس گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر جاویدنواں کوٹ کے علاقے میں واقع اپنے ہومیو پیتھک کلینک میں موجود تھے کہ اچانک نامعلوم افراد کلینک میں داخل اور تیزاب پھینک دیا جس سے ان کا چہرہ جھلس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد لی جارہی ہے۔
کلینک پر بیٹھے ڈاکٹر پر پھینک دیا گیا،ہسپتال داخل جانتے ہیں حملہ آور کون تھے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































