پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور کے علاقے بڈھ بیرزنگلی میں کارروائی کے دوران مضرصحت مشروبات کی فیکٹری سیل کر کے 15 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات تحویل میں لے لیے۔خیبرپختو نخوافوڈ اتھارٹی کے مطابق بڈھ بیرزنگلی میں گھر میں قائم جعلی مشروبات بنانے والی پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران 15 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات قبضے میں لے گئے۔ فیکٹری کا مالک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ کارروائی میں فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔
پشاور :خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضرصحت مشروبات کی فیکٹری سیل ،15 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات ضبط
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا
-
حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا
-
فیصل آباد ،75سالہ شخص کو اپنی 20 سالہ پوتی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا



















































