پاکستان میں ڈائریا ٗہر گھنٹے میں 5 بچے مرجاتے ہیں ٗ ماہرین

23  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف ڈائریا سے ہر ایک گھنٹے میں 5بچوں کی موت واقع ہوتی ہے۔ماہرین صحت کے مطابق ہرسال ڈائریا کا شکار ہونے والے 63فیصد بچوں کو روٹا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ہسپتالوں کو لایا جاتا ہے ۔خیبر پختونخوا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر اکرم شاہ نے روٹا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روٹا وائرس گندے پانی کے ذریعے ایک بچے سے دوسرے بچے میں با آسانی منتقل ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وائرس کی پرورش بچوں کی انتٹریوں میں ہوتی ہے ٗ جو بچوں میں اسہال اور ڈائریا کا باعث بنتا ہے۔اکرم شاہ نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال 63 فیصد بچے ڈائریا اور اسہال کا شکار ہوتے ہیں ٗروٹا ویکسین کو ای پی آئی میں شامل کردیا گیا ہے اور اب بچوں کو 10 مہلک بیماریوں کے خلاف ویکسی نیشن کی جائے گی۔ڈاکٹراکرم شاہ نے کہا کہ روٹا ویکسین سے بچوں کی شرح اموات میں کمی ہوگی بلکہ اس بیماری کے خلاف بچوں کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…