چائے کا ایک ایسا فائدہ جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا

29  مئی‬‮  2016

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)کیا آپ دانتوں کو صاف رکھنا چاہتے ہیں یا مسوڑھوں کی تکلیف سے نجات چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو چائے کیساتھ غرارے بہترین ثابت ہوں گے۔The levels of plaque on their teeth will be measured throughout the two-week trialیہ وہ دلچسپ دعویٰ جوبھارت میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیاہے۔شری ہسنا مباڈینٹل کالج اینڈ ہاسپیٹل کی تحقیق کے مطابق مسوڑھوں کے امراض میں مبتلا 45افراد کو چائے سے دن میں دو بار30سیکنڈ کیلئے غرار کرنے کی ہدایت کی گئی تو 2ہفتے بعد ان کے دانتوں میں گندگی اور جراثیم کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔دانتوں پر جراثیم اور گندگی اس وقت ہی جمنے لگتی ہے جب ہم کچھ کھاتے یا پیتے ہیں او ر کچھ بیکٹیریا نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں جن کا جمنا مسوڑھوں کے مرض کے باعث بن جاتاہے۔Could chrysanthemums ease gout? That’s the thinking behind a study in Japan
محققین کے مطابق چائے میں پائے جانے والا ایک کیمیکل ٹاننین ، بیکٹیریا کش خوبیوں کا حامل ہوتاہے۔تو اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو دن میں 2بار اسے نوش کرنے کے بجائے غراروں کی شکل میں استعمال کرنا آپ کے دانتوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔اس تحقیق کے دوران سبز اور سیاہ چائے کو جراثیم کش ماﺅتھ واش کے طورپر استعمال کیاگیا اور یہ واقعی فائدہ مند ثابت ہوگا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…