کمپیوٹر سے دل بہلانا ،بیماریوں کو دعوت دینا ہے

8  اگست‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک) کمپیوٹر پر زیادہ وقت صرف کرنیوالوں کی قوت مدافعت کم ہوجاتی ہے ۔ اور وہ باآسانی فلو ، نزلہ ، بخار جیسی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں ، میلان یونورسٹی سے کی گئی تحقیق کے مطابق کمپیوٹر پر زیادہ وقت صرف کرنیوالوں کا مدافعتی نظام کمزور ہوجاتاہے جب ہم دوسرے لوگوں سے کم ملنے اور باہر نکلنا کم کردیتے ہیں اس کے نتیجے میں جسم کو نقصان پہنچانے والے جراثیم طاقتور ہونے لگ جاتے ہیں ۔ اسکے علاوہ کمپیوٹر سے دوستی کرنیوالے افراد نیند بھی پوری نہیں لیتے ان کے کھانے پینے کے اوقات بھی تبدیل ہوجاتے ہیں یہ سب چیزیں اکٹھی ہوکر بیماریوں کو دعوت دینے کا سبب بنتی ہیں



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…