سزائے موت پانے والے قیدی کیلئے روس تک سے رحم کی درخواست آگئی۔ پھر پاکستانی حکومت نے کیا کیا؟

21  دسمبر‬‮  2014

اسلام آباد : پاکستان نے روس کی جانب سے روسی شہری اخلاق احمد کو سزائے موت نہ دینے کی درخواست مسترد کردی۔

خیال رہے کہ اخلاق احمد کو آج فیصل آباد میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا۔

وسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اخلاق احمد کی سزائے موت کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

اسلام آباد میں روسی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی جانب سے کئی بار پاکستانی حکام سے رابطہ کرکے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اخلاق احمد کی سزا پر ملتوی کرنے کی درخواست پر غور کرنے کا کہا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اخلاق ایک روسی شہری تھا جس کے پاس پاکستان کی شہریت بھی تھی، جسے 2003 میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ کی کوشش پر ایک فوجی عدالت نے 2005 میں سزائے موت سنائی تھی۔

روسی سفارتخانے اور اخلاق احمد کے وکلاءنے بھی سزائے موت کو التوا میں ڈالنے کے لیے کوششیں کی تھیں۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…