جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے راولپنڈی میںبھی رابی بائے حیاء کے نام سے آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی میںبھی رابی بائے حیاء کے نام سے اپنی آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا۔رابی پیرزادہ اور شرکاء نے آئوٹ لیٹ کی کامیابی کیلئے دعا کی جس کے بعد رابی پیرزادہ نے فیتہ کاٹ کر آئوٹ لیٹ کا افتتاح کیا۔رابی پیرزادہ شوبزسے مکمل کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد

اب فلاحی منصوبوں کے ساتھ ساتھ ،مصوری ،خطاطی اور اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ رابی پیرزادہ نے خواتین کے پردے کے لئے رابی بائے حیاء کے نام سے عبایا اور سکارف کابرانڈبھی متعارف کرایا ہے ۔رابی پیرزادی کی لاہورکے بعدراولپنڈی میںاپنی مصنوعات کی دوسری آئوٹ لیٹ ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…