اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

عمران ہاشمی اورجان ابراہم پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے

datetime 12  جون‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار  جان ابراہم اور اداکار عمران ہاشمی اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔یہ دونوں اداکار بہت جلد سنجے گپتا کی ہدایات میں بننے والی فلم میں کام کریں گے جس کی کہانی گینگسٹر پر مبنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ہدایت کار سنجے گپتا کا کہنا تھا کہ یہ جان کے ساتھ میری تیسری فلم ہے اور میں عمران کے ساتھ کام کرنے پر بھی بیحد پرجوش ہوں، میں ہمیشہ سے اس کے ساتھ کام کرنا

چاہتا تھا۔سنجے گپتان اور جون ابراہم شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا اورزندہ جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔بولی وڈ انڈسٹری میں 15 سال گزارنے کے بعد جان ابراہم اور عمران ہاشمی پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں، اس فلم کی کہانی 1980 اور 1990 کے دور پر مبنی ہے۔اس فلم کے ٹائٹل کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا۔فلم کی پروڈکشن ٹی سیریز اور وائٹ فیدر کمپنی کے بینر تلے کی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…