ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

معروف شاعر اورنغمہ نگار مسرور انور کی23ویں برسی آج منائی جائے گی

datetime 31  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کے حامل معروف شاعر اورنغمہ نگار مسرور انور کی 23ویں برسی (آج)یکم اپریل پیر کو منائی جائے گی ۔ مسرور انور 6جنوری 1944 کو بھارت کے شہر شملہ میں امیر علی کے گھرپیدا ہوئے اور ان کا اصل نام انور علی تھا ۔انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1962 سے کیا اور1990 تک ان کا شمار پاکستانی فلمی صنعت کے ممتاز ترین نغمہ نگاروں میں ہوتا تھا۔1970 کے اوائل میں انہوں نے انتہائی یادگار ملی نغمے لکھے جن میں سوہنی دھرتی اللہ رکھے۔

اپنی جاں نذر کروں، وطن کی مٹی گواہ رہنا ، جگ جگ جیے میرا پیارا وطن شامل ،ہم سب ہیں لہریں کنارہ پاکستان ہے کے علاوہ دیگر ملی نغمے قابل ذکر ہیں ۔انہوں نے ہدایتکاری کے میدان میں بھی قدم رکھا ۔ پرویز ملک نے جب وحید مراد کے اشتراک کے ساتھ فلمسازی کے وسیع منصوبے کی بنیاد رکھی تو یاریاران وحید میں مسرور انور بھی شامل تھے۔ فلم ہیرا اور پتھر کی کہانی اور مکالمے لکھ کر بحیثیت کہانی نویس فلمی کیر ئیر کا آغاز کیا جبکہ پھول میرے گلشن کا،جب جب پھول کھلے، محبت زندہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…