معروف شاعر اورنغمہ نگار مسرور انور کی23ویں برسی آج منائی جائے گی
لاہور(این این آئی)صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کے حامل معروف شاعر اورنغمہ نگار مسرور انور کی 23ویں برسی (آج)یکم اپریل پیر کو منائی جائے گی ۔ مسرور انور 6جنوری 1944 کو بھارت کے شہر شملہ میں امیر علی کے گھرپیدا ہوئے اور ان کا اصل نام انور علی تھا ۔انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا… Continue 23reading معروف شاعر اورنغمہ نگار مسرور انور کی23ویں برسی آج منائی جائے گی