اتوار‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2024 

ٹویوٹا گاڑی بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا

20  ستمبر‬‮  2019

ٹویوٹا گاڑی بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا

اسلام آباد(آن لائن)ٹویوٹا کی گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے مانگ میں کمی کی وجہ سے ستمبر کے بقیہ دنوں میں اپنی پیداوار کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ‘نان پروڈکشن ڈیز’ (این پی ڈیز) یا غیر پیداواری ایام کو 15 کردیا۔انڈس موٹرز کے حکام نے نام نہ ظاہر کرنے… Continue 23reading ٹویوٹا گاڑی بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا

ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

19  ستمبر‬‮  2019

ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1503ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا150روپے مہنگا… Continue 23reading ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،انڈیکس کی متعددنفسیاتی حد یں بحال،سرمائے میں بھی بڑااضافہ  ہوگیا

19  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،انڈیکس کی متعددنفسیاتی حد یں بحال،سرمائے میں بھی بڑااضافہ  ہوگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 600پوائنٹس کے اضافے سے32ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 81ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 64کھرب روپے سے تجاوز کر گیا۔پاکستان… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،انڈیکس کی متعددنفسیاتی حد یں بحال،سرمائے میں بھی بڑااضافہ  ہوگیا

او جی ڈی سی ایل کے بعد از ٹیکس منافع میں 50 فیصد اضافہ

19  ستمبر‬‮  2019

او جی ڈی سی ایل کے بعد از ٹیکس منافع میں 50 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔او جی ڈی سی ایل کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2019ء کے دوران کمپنی نے ایک لاکھ 18 ہزار 386 ملین روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کے بعد از ٹیکس منافع میں 50 فیصد اضافہ

سب سے زیادہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کس شعبے میں کی گئی؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

19  ستمبر‬‮  2019

سب سے زیادہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کس شعبے میں کی گئی؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال 2019-20ء کے دوران پاکستان کے تیل و گیس کے شعبہ میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے جاری اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال… Continue 23reading سب سے زیادہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کس شعبے میں کی گئی؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

محصولات اور امداد کی کمی فلسطینی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہے، 1.8 بلین ڈالر کی فوری ضرورت درپیش ہے، عالمی بینک

19  ستمبر‬‮  2019

محصولات اور امداد کی کمی فلسطینی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہے، 1.8 بلین ڈالر کی فوری ضرورت درپیش ہے، عالمی بینک

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ محصولات اور امداد کی کمی فلسطینی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہے۔عالمی بینک کی فلسطین پر جاری کی گئی رپورٹ میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے مغربی کنارہ اور غزہ کنتھن شنکر نے کہا ہے کہ فلسطین کو گزشتہ ماہ اسرائیل کی جانب سے… Continue 23reading محصولات اور امداد کی کمی فلسطینی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہے، 1.8 بلین ڈالر کی فوری ضرورت درپیش ہے، عالمی بینک

امریکی فیڈرل ریزرو کا ایک سال میں دوسری مرتبہ ریٹ میں کمی کا اعلان

19  ستمبر‬‮  2019

امریکی فیڈرل ریزرو کا ایک سال میں دوسری مرتبہ ریٹ میں کمی کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح سود میں25 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔امریکی فیڈرل ریزرو نے فاقی فنڈز کی شرح سود 1.75 فیصد تا 2 فیصد مقرر کی ہے۔یہ رواں سال میں امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے ریٹ میں کی جانے والی دوسری کٹوتی ہے۔بیان میں کہا… Continue 23reading امریکی فیڈرل ریزرو کا ایک سال میں دوسری مرتبہ ریٹ میں کمی کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان آئندہ دسمبر میں جدید ترین انفراسٹرکچر سے مزین علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کرینگے

19  ستمبر‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان آئندہ دسمبر میں جدید ترین انفراسٹرکچر سے مزین علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کرینگے

لاہور( این این آئی ) وزیر اعظم عمران خان آئندہ دسمبر میں جدید ترین انفراسٹرکچر سے مزین علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کریں گے اور اس سلسلے میں انڈسٹریل سٹی کے لیے زمین کے حصول کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہارفیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان آئندہ دسمبر میں جدید ترین انفراسٹرکچر سے مزین علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کرینگے

حکومت مسائل کے حل کیلئے لشکر کشی کی پالیسی ترک کر کے مشاورت کے عمل کو فروغ دے : صدر آل پاکستان انجمن تاجران

19  ستمبر‬‮  2019

حکومت مسائل کے حل کیلئے لشکر کشی کی پالیسی ترک کر کے مشاورت کے عمل کو فروغ دے : صدر آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت مسائل کے حل کیلئے لشکر کشی کی پالیسی ترک کر کے مشاورت کے عمل کو فروغ دے ، تاجروں سمیت ہر طبقہ دستاویزی معیشت کے حق میں ہے لیکن حکومت کی جانب سے بیک وقت سارے محاذ کھول… Continue 23reading حکومت مسائل کے حل کیلئے لشکر کشی کی پالیسی ترک کر کے مشاورت کے عمل کو فروغ دے : صدر آل پاکستان انجمن تاجران