جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

4  دسمبر‬‮  2019

جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا ،ٹماثر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بھی جاری ہے اور فی کلو نرخ مزید 10روپے کمی سے 135روپے کی سطح پر آ گئے ،شہریوں نے گراں فروشوں کیخلاف موثر کریک ڈائون کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آگیا روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر، زبردست کمی

4  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آگیا روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر، زبردست کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی کا رجحان غالب آگیاجس سے کے ایس ای100انڈیکس40ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور انڈیکس 481.79پوائنٹس کے اضافے سے 40270.52پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ73.31فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آگیا روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر، زبردست کمی

مہنگائی کنٹرول کرنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے ،جانتے ہیں ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

4  دسمبر‬‮  2019

مہنگائی کنٹرول کرنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے ،جانتے ہیں ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں افراطِ زر کی شرح میں نومبر 2018 کے مقابلے میں 12.28 فیصد اضافہ ہوا۔ جب کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول کرنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے ،جانتے ہیں ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

آئی ایم ایف سے  پاکستان کو دوسری قسط کتنے کروڑ ڈالر ملنے والی ہے؟

4  دسمبر‬‮  2019

آئی ایم ایف سے  پاکستان کو دوسری قسط کتنے کروڑ ڈالر ملنے والی ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف سے دوسری قسط آئندہ دو ہفتوں تک آ جائے گی۔مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کے مطابق آئی ایم ایف پچاس کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دیگا۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دوسری قسط کی منظوری دیگا۔

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا رواں سال کتنے سو ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

4  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا رواں سال کتنے سو ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبرتک کے عرصہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 ارب ڈالر مالیت کی ترسیلات زرکیں، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا رواں سال کتنے سو ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

جنوبی کوریا کی گاڑیاں تیار کرنے والی بڑی کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

3  دسمبر‬‮  2019

جنوبی کوریا کی گاڑیاں تیار کرنے والی بڑی کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) نشاط گروپ اور جنوبی کوریا کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ہنڈائی نشاط موٹرز پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے اپنے پلانٹ کی توسیع پر مزید 230ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی جس سے 2023ء تک ہنڈائی نشاط موٹرز کی پیداوار 30ہزار یونٹس سالانہ تک بڑھ جائیگی۔ ہنڈائی نشاط موٹرز کے… Continue 23reading جنوبی کوریا کی گاڑیاں تیار کرنے والی بڑی کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

حکومت کی بڑی کامیابی،مالی خسارہ جی ڈی پی کے 1.4 فیصد سے کم ہوکرصرف 0.7 فیصد رہ گیا،حیرت انگیز انکشافات

3  دسمبر‬‮  2019

حکومت کی بڑی کامیابی،مالی خسارہ جی ڈی پی کے 1.4 فیصد سے کم ہوکرصرف 0.7 فیصد رہ گیا،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مالی خسارہ جی ڈی پی کے1.4 فیصد سے کم ہوکر0.7 فیصد رہ گیا، ملکی معیشت میں گزشتہ5 ماہ میں بہتری آئی ہے، بلوم برگ نے بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو سب سے بہترین مارکیٹ قرار دیا، موڈیزکی رپورٹ سے ساری دنیا کومعلوم ہوگیا کہ… Continue 23reading حکومت کی بڑی کامیابی،مالی خسارہ جی ڈی پی کے 1.4 فیصد سے کم ہوکرصرف 0.7 فیصد رہ گیا،حیرت انگیز انکشافات

ریلوے کی پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

3  دسمبر‬‮  2019

ریلوے کی پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(آن لائن)ریلوے مزدور اتحاد تنظیموں نے انتظامیہ کو مطالبات کی منظور ی کیلئے24دسمبرکی ڈیڈ لائن دیدی مزدوروں نے پہلے مرحلے میں 24دسمبرکو راولپنڈی کے 7ڈویثرن میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کر دیا بعد ازاں پورے پاکستان میں احتجاج کیا جائے گا 24دسمبرکو لاہور جلسے میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان… Continue 23reading ریلوے کی پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ،محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی گئی

3  دسمبر‬‮  2019

کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ،محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی گئی

لاہور(این این آئی)محکمہ ایکسائز نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا، سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے جعلی کاغذات بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے محکمے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محکمہ ایکسائز کے مطابق بائیو… Continue 23reading کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ،محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی گئی