سبزی تو سبزی ، اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے نکلنا شروع ہو گئیں مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

1  جنوری‬‮  2020

سبزی تو سبزی ، اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے نکلنا شروع ہو گئیں مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی)مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں 40روپے فی کلوتک اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز دال چنا،کالا چنا اور بیسن کی فی کلو قیمت میں 40روپے اضافے سے 120روپے سے بڑھ کر160روپے ہو گئی ۔فوڈ گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن کے نائب صد رخواجہ طارق مرتضیٰ نے کہا ہے کہ… Continue 23reading سبزی تو سبزی ، اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے نکلنا شروع ہو گئیں مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

سال نو کا آغاز ،عوام کیلئے مہنگائی کا جن بوتل سے نکل آیا پیٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، حکومت نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

1  جنوری‬‮  2020

سال نو کا آغاز ،عوام کیلئے مہنگائی کا جن بوتل سے نکل آیا پیٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، حکومت نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( آن لائن )حکومت نے سال نو کے آغازپر پیٹرول، بجلی اور گیس کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آٹےکے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 80 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس کے بعد 20 کلو تھیلےکی قیمت 1100 روپے تک پہنچ… Continue 23reading سال نو کا آغاز ،عوام کیلئے مہنگائی کا جن بوتل سے نکل آیا پیٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، حکومت نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

سال نو پر عوام کیلئے پہلا بڑا تحفہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری یکم جنوری سے پیٹرول فی لیٹر کتنے کا ملے گا ؟ جانئے

31  دسمبر‬‮  2019

سال نو پر عوام کیلئے پہلا بڑا تحفہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری یکم جنوری سے پیٹرول فی لیٹر کتنے کا ملے گا ؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نو ٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 61 پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 25 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ۔لائیٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے… Continue 23reading سال نو پر عوام کیلئے پہلا بڑا تحفہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری یکم جنوری سے پیٹرول فی لیٹر کتنے کا ملے گا ؟ جانئے

2019ء میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مجموعی طور پرکتنا اضافہ ہوا اور کتنی دفعہ قیمت برقرار رکھی گئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

31  دسمبر‬‮  2019

2019ء میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مجموعی طور پرکتنا اضافہ ہوا اور کتنی دفعہ قیمت برقرار رکھی گئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

کراچی(این این آئی)سال2019،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مجموعی طور پرچھ مرتبہ اضافہ چار مرتبہ کمی اور دو مرتبہ قیمتیں برقرار رکھی گئیں۔وفاقی حکومت نے ماہ جنوری کیلیے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس ماہ پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 86 پیسے، ڈیزل 4 روپے 26 پیسے، مٹی کا تیل 52… Continue 23reading 2019ء میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مجموعی طور پرکتنا اضافہ ہوا اور کتنی دفعہ قیمت برقرار رکھی گئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

31  دسمبر‬‮  2019

’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

اسلام آباد (آن لائن) شوگر مافیا نے پنجاب بھر میں اپنی شوگر ملوں کو بند کر دیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں کسانوں کے مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جبکہ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومتوں نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، شوگر ملیں بند ہونے سے گندم کے کاشت رقبہ… Continue 23reading ’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

سال کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، ڈالر کی قدرو قیمت واضح ہو گئی

31  دسمبر‬‮  2019

سال کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، ڈالر کی قدرو قیمت واضح ہو گئی

کرا چی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںسال 2019کے آخری روز اتار چڑھاؤ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس152.55پوائنٹس کی کمی سے40735.08پوائنٹس کی سطح پرآگیا جب کہ حصص فروخت کا دباؤ بڑھنے کے باعث48.67فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈکی گئی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں… Continue 23reading سال کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، ڈالر کی قدرو قیمت واضح ہو گئی

سال نو پر نیپرا کا عوام کیلئے مہنگائی کا بڑا تحفہ، کس صوبے میں بجلی مزید 4 روپے 90 پیسے مہنگی کردی

31  دسمبر‬‮  2019

سال نو پر نیپرا کا عوام کیلئے مہنگائی کا بڑا تحفہ، کس صوبے میں بجلی مزید 4 روپے 90 پیسے مہنگی کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 سہ ماہی درخواستوں پرفیصلہ جاری کیا جس کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین پرسالانہ 106 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بتایا کہ… Continue 23reading سال نو پر نیپرا کا عوام کیلئے مہنگائی کا بڑا تحفہ، کس صوبے میں بجلی مزید 4 روپے 90 پیسے مہنگی کردی

چین یکم جنوری سے پاکستان میں کونسی سروس شروع کرےگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

31  دسمبر‬‮  2019

چین یکم جنوری سے پاکستان میں کونسی سروس شروع کرےگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

بیجنگ (این این آئی)چینی کمپنی سال نو کے آغاز میں پاکستان میں مواصلات کا نظام شروع کرے گی جس میں ٹیکسی سروس، رینٹل ٹرانسپورٹیشن، بس کی بکنگ اور پک اور ڈراپ کی سروسز دستیاب ہوں گی۔ٹائیماسکو، چین کی ایک معتبر ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو کہ اپنی مواصلاتی کمپنی ٹاٹو کو پاکستان میں لانچ کرنے جا… Continue 23reading چین یکم جنوری سے پاکستان میں کونسی سروس شروع کرےگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں پر تمام افواہیں اسٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کر دی

31  دسمبر‬‮  2019

سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں پر تمام افواہیں اسٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں پر تمام افواہیں بے بنیاد ہیں ۔ ایک بیان میں ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاکہ جاری ہونے والینئے کرنسی نوٹوں کی سیریز جعلی نہیں ہے ۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہاکہ اسٹیٹ بینک نے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں پر تمام افواہیں اسٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کر دی