جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث ڈالر 160روپے کی سطح  سے بھی نیچے آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈکی قدر میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے کی سطح پر آگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6ڈالر کی کمی سے1809ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی کے بعد دال ماش بھی غائب

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی کے بعد دال ماش بھی غائب

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی بحران، آٹا بحران اور گھی بحران کے بعد اب دال بحران نے بھی سر اٹھا لیا ہے بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر سستے گھی کے ساتھ ساتھ دال ماش بھی غائب ہو کر رہ گئی ہے۔ مختلف اشیاء یوٹیلیٹی سٹور پر… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی کے بعد دال ماش بھی غائب

مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ مزید نیچے گر گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ مزید نیچے گر گیا

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )مارکیٹ بند ہونے سے پہلے امریکی کرنسی کی قیمت مزید نیچے آگئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری اعدادوشمار کے مطابق آج مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ 159.28روپے کی سطح پر آگیا ،جبکہ گزشتہ روز ڈالر 160.09روپے پر بند ہوا تھا، آج صبح… Continue 23reading مارکیٹ بند ہونے سے پہلے ڈالر کا ریٹ مزید نیچے گر گیا

ڈالر مزید سستا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 159 روپے 95 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز  پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر160.63روپے اور… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہوگیا

ڈالر پھر سستا ہو گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر پھر سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر160.63روپے اور اوپن مارکیٹ میں160.80روپے کی سطح پر آگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز منگل کو انٹربینک میں روپے کے… Continue 23reading ڈالر پھر سستا ہو گیا

سونے کی قیمت میں فی تولہ حیرت انگیز کمی  خریداروں کیلئے بڑی خبر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں فی تولہ حیرت انگیز کمی  خریداروں کیلئے بڑی خبر

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2350روپے کی بڑی کمی کے بعد ایک لاکھ 10ہزار500روپے کی سطح پر آگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 51ڈالر کی نمایاں کمی سے1815ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں فی تولہ حیرت انگیز کمی  خریداروں کیلئے بڑی خبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تجارتی حجم 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، زبردست اعلان  

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تجارتی حجم 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، زبردست اعلان  

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کی خبریں مفاد پرست ٹولے پر گراں گزر رہی ہیں ۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاکہ (ن )لیگ کے دور میں صرف شریفوں… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تجارتی حجم 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، زبردست اعلان  

موسم سرماکی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

موسم سرماکی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں موسم سرماکی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیاہے۔ڈرائی فروٹ میں چلغوزہ 9 ہزار روپے فی کلو جبکہ مونگ پھلی کی قیمت600روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے، پستہ، بادام، اخروٹ، خشک خوبانی، کھجور، کاجو اور خشک انجیر کی قیمتیں… Continue 23reading موسم سرماکی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا