وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس ،ملک میں چھٹی مردم اور خانہ شماری کا جائزہ لیا گیا

19  مارچ‬‮  2015

وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس ،ملک میں چھٹی مردم اور خانہ شماری کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں چھٹی مردم اور خانہ شماری کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مردم و خانہ شماری کے انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ مالیاتی ضروریات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو سی سی آئی کے آئندہ اجلاس کے اہم… Continue 23reading وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس ،ملک میں چھٹی مردم اور خانہ شماری کا جائزہ لیا گیا

کراچی کو21 ارب کا نقصان

18  مارچ‬‮  2015

کراچی کو21 ارب کا نقصان

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 1ہزار پوائنٹس گرنے سے سرمایہ کاروں کو 21ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئر ز کی فروخت کے باعث ٹریڈنگ کے دوران ایک مقام پر کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس آج دھڑام سے 1000پوائنٹس نیچے آگرا ہے ۔کراچی… Continue 23reading کراچی کو21 ارب کا نقصان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

18  مارچ‬‮  2015

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 32 ہزار 342 پوائنٹس پر موجود تھا۔ کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس 32 ہزار 400 کی حد… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

یورپین یونین کا چینی ساختہ بینک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

18  مارچ‬‮  2015

یورپین یونین کا چینی ساختہ بینک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

برلن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے بعد جرمنی، فرانس اوراٹلی نے امریکی دباﺅ کو مسترد کرتے ہوئے چین کی سرپرستی میں قائم شدہ’ایشین انوسٹمنٹ بینک‘میں بنیادی ارکان کی حیثیت سے شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، امریکہ کا خیال ہے کہ نیا بینک ورلڈ بینک کا حریف ثابت ہوگا۔ذرائع کے مطابق چین دنیا میں تیزی سے ترقی کرتی… Continue 23reading یورپین یونین کا چینی ساختہ بینک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

پاک امریکہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کےلئے اٹھائے اقدامات کا اعلامیہ جاری

18  مارچ‬‮  2015

پاک امریکہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کےلئے اٹھائے اقدامات کا اعلامیہ جاری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی اور پاکستانی حکام نے اسلام آباد میں ہونے والے یو ایس پاکستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کے اجلاس میں تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جن کی مستقبل قریب میں پیروی کی جائے گی۔اسلام آباد میں 12 مارچ کو ہونے والے… Continue 23reading پاک امریکہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کےلئے اٹھائے اقدامات کا اعلامیہ جاری

پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس

18  مارچ‬‮  2015

پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ڈی ایف ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں پی ڈی ایف ایل کو فعال بنانے کیلئے ایس ای سی پی کی… Continue 23reading پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس

مومن پورہ گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

18  مارچ‬‮  2015

مومن پورہ گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی ٍعابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک سے توانائی بحران کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے ، جس کی تکمیل کے لئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔ توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے، جلد1500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔… Continue 23reading مومن پورہ گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

18  مارچ‬‮  2015

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ اور آسٹریا کی سفیر بریگیٹا بلاہا نے دستخط کیئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ معاہدے کے ذریعے اطلاعات کے بلا رکاوٹ تبادلے اور ٹیکسوں سے متعلق امور میں شفافیت یقینی بنانے میں… Continue 23reading پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

17  مارچ‬‮  2015

وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا ہے ،تمام متعلقہ محکموں کو بجٹ تجاویز مارچ کے آخر تک دینے کی ہدایت کی ہے ، ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اگلے… Continue 23reading وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا