کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 32 ہزار 342 پوائنٹس پر موجود تھا۔ کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس 32 ہزار 400 کی حد عبور کرگیا لیکن اس کے بعد مارکیٹ کو مندی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 338 کی سطح پر بھی دیکھا گیا تاہم اس وقت انڈیکس 31 ہزار 400 کی سطح پر موجود ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































