جمعہ‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2026 

وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس ،ملک میں چھٹی مردم اور خانہ شماری کا جائزہ لیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں چھٹی مردم اور خانہ شماری کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مردم و خانہ شماری کے انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ مالیاتی ضروریات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو سی سی آئی کے آئندہ اجلاس کے اہم ایجنڈا نکات کی تیاریوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ وزارت خزانہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…