منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کراچی ( نیوز ڈیسک) وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا ہے ،تمام متعلقہ محکموں کو بجٹ تجاویز مارچ کے آخر تک دینے کی ہدایت کی ہے ، ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے بجٹ میں ملک میں جاری اہم منصوبوں کے لئے رقم مختص کرنے کے ساتھ ساتھ نئے منصوبوں کے لئے بھی بجٹ رکھا جائے گا اس سلسلے میں وزارت خزانہ نے تمام اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی بجٹ تجاﺅیز مارچ کے اخر تک وزارت خزانہ کو ارسال کردیں دوسری جانب ایف بی آر حکام نے بھی اگلے مالی سال کے لئے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں متعلقہ سٹیک ہولڈروں سے تجاویز طلب کی ہے جبکہ ملکی محصولات میں اضافے کے لئے ایف بی آرنے بھی ٹیکس اصلاحات پر کام مکمل کر کے اسے وزارت خزانہ کو ارسال کر دیا ہے جس میں ٹیکس نیٹ کو مذید وسعت دینے کے بارے میں ٹیکس اصلاحات کمیشن کی رپورٹ پر بھی اقدامات کئے جائیں گے ۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…