کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی کا رجحان، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے کی کمی ہو گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 616 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دو دنوں میں سونے کی قیمت میں 3100 روپے کی کمی ہو چکی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری



















































