وفاقی بجٹ، گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ متوقع

  بدھ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2023  |  12:03

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے، گاڑیوں کی قیمت کی بنیاد پر نان فائلرز پر ایڈوانس ٹیکس میں 10سے 35فیصد اضافہ کی تجویز زیر غور ہے۔

آر ایم ایم سی کمیٹی نےگاڑیوں کے انجن کی استعداد کے بجائے قیمت کی بنیاد پر ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کی بڑی تجویز دی ہےجبکہ پہلے گاڑیوں کی انجن کی استعداد کی بنیاد پر ایڈوانس ٹیکس عائد کیا جاتا تھا،جنگ اخبار میں مہتاب حیدر، تنویر ہاشمی کی خبر کے مطابق  ریسورس اینڈ ریونیو موبولائنزیشن کمیشن نے ایف بی آر کو تجویز دی ہےکہ گزشتہ تین سال سے ایکٹو ٹیکس پیئر فہرست میں شامل کارپوریٹ سیکٹر کی ایک کروڑ روپے مالیت کی گاڑی پر 2فیصد ایڈوانس ٹیکس اور نان کارپوریٹ سیکٹر کی گاڑی پر 3فیصد ٹیکس عائد کیاجائے ، انفرادی شخص کےلیے 10فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎