افغانستان سے پھلوں، میوہ جات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

  بدھ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2022  |  17:25

لاہور( این این آئی)افغانستان سے پھلوں اور میوہ جات کی پاکستان میں درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی جس پر عمل در آمد کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز کا نفاذ 21 فروری 2023 تک ہے۔دوسری جانب پاکستانی درآمد کنندگان اور کلیئرنگ ایسوسی ایشن نے ٹیکسز میں اضافے پر احتجاج کیا ہے۔تاجر برادری کے مطابق ب دوستی کسٹم ہائوس میں 200 کے قریب میوہ جات کے ٹرک اور کنٹینرز روک دئیے گئے ہیں۔پاکستان میں سیلاب سے پھلوں کے باغات اور فصلیں تباہ ہو چکی ہیں اس صورتِ حال میں اضافی ٹیکسز کے باعث پھلوں کی قیمتیں 50 سے 100 فیصد مہنگی ہو جائیں گی۔

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا مفت سفیر

عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں نوکریاں کیں‘ جاپانی خاتون سے ....مزید پڑھئے‎