وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

29  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ۔ پیر کو پاکستان ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدے کی تقریب ہوئی معاہدے پر وزارت ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اعلی حکام نے دستخط کئے،ریلوے کے کم آمدن ملازمین کو گھر بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہاکہ ریلوے کے نظام کو جدید نظام کے تحت اپ گریڈ کررہے ہیں،ریلوے میں محنت سے کام کرنے والوں کو مکمل سہولیات دی جائیں گی،ریلوے کے مزدوروں کو گھر بنانے کیلئے بلاسود قرضے دیں گے،وزیراعظم کے ویڑن کے مطابق کم آمدن طبقے کو ترجیحی بنیادوں پر چھت دی جائے گی،پروگرام کے تحت ریلوے کے 7 مزدوروں ہو گھر بنانے کیلئے قرض دیں گے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…