منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس،گھی اورآئل10روپے تک سستاہونے کا امکان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس لے لیا،پاکستان وناسپتی مینوفیکچررزایسوسی ایشن نے اس ضمن میں کہاہے کہ اس اقدام سے گھی اور تیل کی قیمتوں میں 6سے 10روپے فی کلو کمی ہوگی۔مہنگائی کے جن پر قابو پانے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، نان رجسٹرڈ افراد کیلئے

تیل اورگھی پر 3 فیصدجی ایس ٹی واپس لے لیا گیا۔ایف بی آر نے تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر اضافی 3فیصد جنرل سیلز ٹیکس ختم کر دیا۔پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق اس فیصلے کی وجہ سے ایک لیٹر خوردنی تیل اور گھی کی قیمت میں 10روپے کلو تک کمی ہوگی جبکہ گھی اور تیل کے 5لیٹر پیک پر 40روپے تک کمی ہوگی۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…