ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج آغاز پر تیزی دیکھنے میں نہیں آرہی ، نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 فیصد

اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 15 پیسے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں نہیں آ رہی ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 44 ہزار 686 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 44 ہزار 766 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…