ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی چھا گئی

  بدھ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:34

کراچی( آن لائن )مارکیٹ میں ڈالر پھر سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے گر گئی، سٹاک مارکیٹ میں 218 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی پھر سستی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا اور 156 روپے پرٹریڈ ہوتا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 156 روپے 15 پیسے پر فروخت ہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں

218 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 34 ہزار 302 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیائن ماریہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے سخت فیصلوں کے سبب معیشت سست روی کا شکار ہے، عوام کی حالت بہتر کرنے کے لئے معاشی ترقی میں اضافہ ضروری ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی معیشیت درست سمت میں گامزن ہونے پر ہی ڈالر کے ریٹ میں کمی آ سکے گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

نفرت کے بیوپاری

میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز شریف نے بھی پوچھا تھا‘ ....مزید پڑھئے‎