برلن(آن لائن) رواں سال جولائی کے دوران جرمنی کی برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوا جو کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ٹھوس ابتداء قرار دی جا رہی ہے۔جرمنی کے قومی محکمہ شماریات سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات میں اضافہ 0.7 فیصد رہا جبکہ درآمدات کے حجم میں 1.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ کے مطابق فاضل تجارتی حجم جولائی کے دوران20.2 بلین یورو(22.27بلین ڈالر) رہا جو کہ جون میں 18بلین یورو تھا۔
رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صرافہ مارکیٹ میں بڑا ردوبدل، سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں



















































