بڑی ٹریفک پاکستان آرہی ہے،حیرت انگیز انکشافات

27  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی تکمیل سے مال بردار گاڑیوں کی تعداد میں رواں مالی سال کے دوران 20 ہزار کے اضافہ کا امکان ہے۔ پاکستان آٹو موٹو ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں 2 لاکھ 63 ہزار مال بردار ٹرک کام کر رہے ہیں جن میں 12ہزار آئیل ٹینکرز اور 1900 واٹر ٹینکرز بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے اختتام تک ان کی تعداد میں بیس ہزار یونٹس کا اضافہ متوقع ہے۔ سی پیک کی تکمیل سے ملک کی اہم موٹر ویز، بڑی شاہراہوں اور مختلف شہروں کی سڑکوں پر چلنے والے ٹرکوں کی تعداد دوگنا ہو جائے گی جس سے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی اور قومی معیشت ترقی کرے گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…