جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

گھوڑا ٹرین بحال کر نے کا فیصلہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

فیصل آباد (آئی این پی)بچیا نہ سے گنگا پور 115سا لہ تاریخی گھوڑا ٹرین بحال کر نے کا منصوبہ تیار پا کستان ریلوے کے سا تھ معا ہدہ طے پا گیا 7کلو میٹر لمبا نیا ٹریک بچھا یا جا ئے گا منصو بہ 6ماہ میں مکمل ہو گا گھوڑا ٹریک کے دونوں اطراف پارک بھی بنیں گے تفصیلات کا مطابق 7سال بعد تاریخی گھوڑا ٹرین چلا نے کا منصوبہ ایک مرتبہ پھر تیار ہو گیا

بچیا نہ سے 5کلو میٹر گنگا پور گھوڑا ٹریں 115سال پہلے سر گنگا رام ہسپتال ،ہا ئیکورٹ لا ہور،فیصل آباد کے تا ریخی گھنٹہ گھر سمیت لا ہور کی کئی دوسری تا ریخی بلڈنگ کے آرکیٹکٹ سر گنگا رام نے گھوڑا ٹرین اپنے خاندان کے استعمال کی خا طر اپنے گا ؤں گنگا پور سے شہر آنے کے لیے بنوا ئی تھی یہ گھوڑا ٹرین 70سال تک رواں دواں رہی

سرگنگا رام کی موت کے بعد اس گھوڑ ٹرین کو کمرشل بنیادوں پر چلا یا جاتا رہا 7سال پہلے بھی اس گھوڑاٹرین کو چلا یا گیا تھا مگر انتظا میہ کی لا پرواہی کی وجہ چند ماہ بعد ہی یہ ٹرین بند ہو گئی فیصل آباد کی ضلعی انتظا میہ نے اس تاریخی گھوڑا ٹرین کو چلا نے کے لیے پا کستان ریلوے کے معاہدہ کر لیا ریلوے 6ماہ میں گھوڑا ٹرین کا ٹریک بچھا ئے گا اور ضلعی انتظا میہ اس تاریخی ٹریک کے دانوں اطراف پارک بھی بنا ئے گی گھوڑا ٹرین کے اسٹیشن پلیٹ فارم بچیا نہ اور گنگا پور میں میں تا حال قائم ہیں جو سر گنگا رام نے اپنی نگرا نی میں خود بنوا ئے تھے



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…