پھر خاموشی سے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ،اربوں روپے وصول کرلئے گئے اور پتہ بھی نہ چلا،حیرت انگیزانکشاف

18  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور (آئی این پی) رواں سال اکتوبرکے بجلی کے بلوں میں عوام سے22ارب روپے اضافی وصول کیے جانیکا انکشاف جبکہ سنٹرل پاور پر چیزئنگ کمپنی نے بجلی 2روپے 80پیسے سستی کر کے قوم کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا حتمی فیصلہ24نو مبر کو کیا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنٹرل پاور پر چیزئنگ کمپنی نے

نیپرا کو بجلی قیمت میں فی یونٹ 2روپے80پیسے سستی کر نے کیلئے باقاعدہ درخواست دیدی ہے کیونکہ اکتوبر میں صارفین سے اکتوبر میں بجلی کے بلوں میں22ارب روپے اضافی وصول کیے گئے تاہم اس حوالے سے نیپرا سنٹرل پاور پر چیزئنگ کمپنی کی جانب سے دی جانیوالی درخواست کے مطابق بجلی سستی کر نے یا نہ کر نیکا حتمی فیصلہ کر یگا ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…